منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کاروائی

قصور میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کاروائی
محسن پیر , 03 اپریل 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی۔ 1700 توڑے چینی برآمد-  برآمد کی گئی چینی کی مالیت 80 لاکھ 75 ہزار روپے بنتی ہے۔ علی احمد  کے گوادم سے 1200 چینی کے تھیلے  جبکہ محمد امین کے گودام سے 500 تھیلے برامد - اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے  دو گودام کو سیل کر دیا - ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now