بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں مختلف جگہ سے تین لڑکیاں اغواء

قصور میں مختلف جگہ سے تین لڑکیاں اغواء
محسن جمعرات , 16 مارچ 2023ء (84) لوگوں نے پڑھا
قصور:  تین مختلف مقامات سے تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمبر کلاں کے رہائشی محمد یٰسین ولد حنیف نے پولیس تھانہ صدر پھولنگر کو بتایا کہ میری بیس سالہ بیٹی مدرسہ پڑھنے کے لیے جا رہی تھی کہ راستہ میں جمبر کلاں کے رہائشی نے میری بیٹی کو زبردستی اغواء کر لیا، کوٹ مراد خاں قصور کے رہائشی حمید ولد بشیر نے پولیس تھانہ صدر قصور کو بتایا کہ پنجاب سکول پیرووالا سے میری اٹھائیس سالہ بیوی کو زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کر کے لے گئے، پیرو والا کی رہائشی خاتون رفعت بی بی  نے  پولیس تھانہ صدر قصور کو بتایا کہ میری اٹھارہ سالہ بہن  گھر میں موجود تھی میری عدم موجودگی میں چار نامعلوم ملزمان نے میری بہن کو اغواء کر لیا  پولیس مصروف کارروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now