محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
قصور بستی صابر میں پرانی رنجش پر
ملزم نے فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کر دیا – تفصیلات کے مطابق 36 سالہ سلیم اپنے
گھر کے باہر نکلا تو پرانی رنجش پر ملزم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ بری
طرح سے زخمی ہوگیا جس کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا -