پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرانی رنجش پر ہمسایوں نے دو بچوں کو زہر دے دیا

پرانی رنجش پر ہمسایوں نے دو بچوں کو زہر دے دیا
محسن منگل , 18 اپریل 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقے تلونڈی کے قریب پرانی رنجش پر ہمسایوں نے دو بچوں کو زہر دیدیا - ریسکیو عملے نے بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا - تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی علاقے تلونڈی کے قریب پرانی رنجش پر ہمسایوں نے دو بچوں کو زہر دے دیا جس سے دونوں بچے بیہوش ہوگئے ، واقع کی اطلاع پر ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو طبی امداد کے بعد علاج  کے لیے ہسپتال میں منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now