ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرانی منڈی ٹھٹھہ والے قبرستان میں میت دفنانے کی جگہ کم پڑے نے لگی

پرانی منڈی ٹھٹھہ والے قبرستان میں میت دفنانے کی جگہ کم پڑے نے لگی
محسن بدھ , 14 جون 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : محلہ ملک پورہ اور پرانی منڈی ٹھٹھہ والے قبرستان میں میت دفنانے کی جگہ کم پڑنے لگی عرصہ دراز سے جگہ نا ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان کوئی پرسان حال نہیں - تفصیلات کے مطابق پتوکی سٹی اور پرنی منڈی میں دونوں قبرستان فل ہو چکے ہیں جن میں اب اتنی جگہ نہیں کہ لوگ دفنائے جائیں محلہ ملک پورہ اور پرنی منڈی میں میت دفنانے کی جگہ کم پڑنے کی وجہ لوگ پریشان ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now