جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پراپرٹی کا شیڈول ریٹ اور فیسوں میں بے پناہ اضافہ

پراپرٹی کا شیڈول ریٹ اور فیسوں میں بے پناہ اضافہ
محسن بدھ , 19 جولائی 2023ء (128) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : پٹوار سرکل الہ آباد میں پراپرٹی کا سیڈول ریٹ اور فیسوں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا شہری پریشان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق موجودہ پنجاب اور وفاقی حکومت نے جس طرح بجلی ، پٹرول اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں میں بے پناہ اضاقہ کر دیا ہے -  اسی طرح حکومت نے پنجاب بھر میں پراپرٹی کے شیڈول میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے - الہ آباد کی حدود میں تاریخ ساز تقریبا پانج سو فیصد سیڈول ریٹ میں اضافہ کر دیا گیا ہے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now