محسن
جمعہ , 10 مارچ 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
پراپرٹی ڈویلپر ملک محمد الیاس کی طرف
سے تبلیغی جماعت والوں کو عشائیہ دیا گیا جس میں امیدوار صوبائی اسمبلی میاں اعظم سرور
صاحب ، حضرت مولانا محمد آصف ، حاجی شیخ سیف اللہ ،حاجی کاشف الیاس ،حکیم محمد
ابراہیم ظہیر ،حضرت مولانا قاری عبدالرشید خادم قصوری سمیت تبلیغی جماعت کے افراد
نے شرکت کی -