پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرائز کنٹرول حکام کی ملی بھگت اور نااہلی کے باعث غیر قانونی ری فیلنگ کرنے والوں کی من مانیاں جاری

پرائز کنٹرول حکام کی ملی بھگت اور نااہلی کے باعث غیر قانونی ری فیلنگ کرنے والوں  کی من مانیاں جاری
محسن بدھ , 12 اپریل 2023ء (26) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تفصیلات کے مطابق گزشتہ دونوں گورنمنٹ کی طرف سے گھریلو گیس ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی گئی اوگرا کی طرف سے جاری کردہ نویفکیشن میں ایل پی جی کی فی کلو 229 روپے ہے لیکن غیرقانونی ری فیلنگ مافیا نے سرکاری حکم کی دھچیاں اڑا دی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں من مانے ریٹ لگا کر عوام کو لوٹنے لگے فی کلو گیس کا ریٹ سرعام 280 سے 300 روپے تک کر رکھا ہے جو سرکاری ریٹ سے 70 سے 100 روپے فی کلو کے اضافی چارج ہیں - جس پر شہریوں نے نگران وزیراعلی پنجاب اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now