محسن
جمعہ , 17 مارچ 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
سی سی او ایجوکیشن نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کے
اہم کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا – پرائیوٹ سکولز کی رجسٹریشن سمیت دیگر مسائل کو بھی دور کیا جائے گا تاکہ پرائیوٹ تعلیمی سیکٹر میں
مزید بہتری آسکے – ان خیالات کا اظہار سی ای او ایجوکیشن نے آل پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفد
سے ملاقات کے دوران کیا -