جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (132) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدرات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقدا ہوا - اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی - اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں ماہ کے دوران ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے   7285 انسپکشنز کیں تا ہم  430 گراں فروشوں کو 4 لاکھ 35ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا - 33 ناجائز منافع خوروں کو گرفتار جبکہ 12 کیخلاف ایف آئی آرز کا اندارج کروایا گیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now