جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولٹری شاپ پر چھاپہ ، 50 کلو مردہ مرغیاں برآمد

پولٹری  شاپ   پر چھاپہ ، 50 کلو مردہ مرغیاں برآمد
محسن جمعرات , 17 اگست 2023ء (60) لوگوں نے پڑھا
قصور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 50 کلومردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دی - ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور راعبید الرحمن کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر کیسر گڑھ میں پولٹری  شاپ پر چھاپہ مار کر مردہ مرغیاں برآمد کر کے تھانہ صدر شاپ مالک کیخلاف مقدمہ درج کروایا دیا اور ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے دیا - ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی مضر صحت اشیاء کی روک تھام کے لیے دن رات کوشاں ہے - شہری ملاوٹ مافیا کیخلاف 1223 پر اطلاع دیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now