بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس صحافی کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد نہ کر سکی

پولیس صحافی کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد نہ کر سکی
محسن جمعرات , 21 ستمبر 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد :  پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان - 16 ماہ گزرنے کے باوجود الہ آباد پولیس صحافی کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد نہ کرسکی ڈی پی او قصور کا نوٹس کا لینے کا مطالبہ -  تفصیلات کے مطابق سہیل احمد کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی تقریبا 16 ماہ گزرنے کے باوجود الہ آباد پولیس نے موٹرسائیکل برآمد کی اور نہ ہی کوئی ریکوری کی بلکہ ایک رشوت خور تفتیشی آفیسر نے مذکورہ  مقدمہ میں مدعی کی جانب سے نامزد کرنے کی بجائے اپنی طرف سے ہی ایک خود ساختہ ملزم کو نامزد کر دیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now