جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس نے ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا

پولیس نے ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا
محسن ہفتہ , 24 جون 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے خطرناک ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد کر لیا، تفصیل کے مطابق ایس ایچ او پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور وحید عارف کی نگرانی میں چوکی انچارج سب انسپکٹر قاسم علی خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محکمانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل پر لوگوں سے نقدی موبائل فون موٹر سائیکلیں چھینے والے گروہ کے سرغنہ طاہر شفیع مئیو حویلی بلاقہ سنگھ ، اور عمر فاروق ولد محمد منشاءکوٹ بلوچاں قصورکوگرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 6 موٹر سائیکلیں ، 1لاکھ 25ہزار روپے نقدی ،2پسٹل برآمد کر لیے خطرناک ڈکیت گینگ پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا دوران تفتیش مزید وارداتوں کے انکشافات کی توقع ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now