بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس نے 12 سالہ لاپتہ بچے کو تلاش کر لیا

پولیس نے 12 سالہ لاپتہ بچے کو تلاش کر لیا
محسن جمعرات , 02 مارچ 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
 قصور:  تھانہ بی ڈویژن پولیس  نے چند گھنٹوں کے انتہائی قلیل وقت میں لاپتہ ہونے والے کمسن 12 سالہ حمزہ کو مسلسل محنت کے بعد تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا، والدین اور اہل علاقہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا، ڈی ایس پی سٹی یعقوب اعوان ہمراہ ایس ایچ او بی ڈویژن وحید عارف بھاری نفری کیساتھ موقع پر پہنچے، پولیس ٹیم نے بچے کی تلاش کیلئے مساجد میں اعلانات کروائے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا، پولیس ٹیم نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چند گھنٹوں کے انتہائی قلیل وقت میں حمزہ کو باحفاظت برآمد کر لیا، والدین نے فوری ریسپونڈ پر قصور پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں -  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now