محسن
ہفتہ , 18 مارچ 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی
ہدایات پر تھانہ کوٹرادھاکشن، مصطفی آباد اور صدر پتوکی پولیس کی کریمنلز کے خلا ف
بھرپور کاروائیاں جاری ، ڈکیتی معہ قتل کی دو وارداتوں سمیت 41 سنگین
وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 12 ارکان گرفتار ، لاکھوں روپے کا چوری
کیا ہوا مال اور اسلحہ برآمد -