منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کے سر فروشوں ، بہادروں اور غازیوں کو سلام ، ڈی پی او قصور

پولیس کے سر فروشوں ، بہادروں اور غازیوں کو سلام ، ڈی پی او قصور
محسن پیر , 03 اپریل 2023ء (64) لوگوں نے پڑھا
قصور: آئی جی پنجاب پولیس کی خصوصی ہدایات پر ضلع قصور میں ہفتہ غازی منایا گیا - جس میں ضلع بھر کے 37 پولیس اہلکاروں اور افسران نے شرکت کی - ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے پولیس کے غازیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا - ڈی پی او نے ان سے خطاب میں کہا پولیس اپنے سر فروشوں ، بہادروں اور جانثار غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now