پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک ملزم گرفتار

پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک ملزم گرفتار
محسن جمعہ , 28 اپریل 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایس ایچ او پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے قاتل گڈی ڈور کیخلاف کیے گئے کریک ڈاؤن میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا - تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھاکشن کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کر کچھ لوگ پتنگ بازی کرتے ہوئے میری فصل کو خراب کر رہے ہیں - ایس ایچ او پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر ذوالفقار احمد نے پتنگ بازی  کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے ٹی ایس آئی عامر اسلم کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جہوں نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کر لیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now