منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا لاپتہ کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری

 پولیس کا لاپتہ کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس کا لاپتہ کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری - تھانہ کنگن پور پولیس نے لاپتہ ہونے والے 3 بھائیوں کو باحفاظت برآمد کر کے والدین کے حوالے کر دیا ۔ کنگن پور کے رہائشی مشتاق نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے تین  بیٹے لاپتہ ہو گئے ہیں - ایس ایچ او شیخ اعجاز کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے علاقے کا سرچ آپریشن کیا، مساجد میں اعلانات کروائے -  پولیس ٹیم کی مسلسل محنت کے بعد تینوں بچوں کو باحفاظت کھیتوں سے تربوز توڑتے ہوئے برآمد کر لیا - بچوں کی باحفاظت واپسی پر والدین نے شکریہ ادا کیا جبکہ علاقہ مکینوں نے خراج تحسین پیش کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now