پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا کریک ڈاؤن ، ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار

پولیس کا کریک ڈاؤن ، ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار
محسن ہفتہ , 15 اپریل 2023ء (92) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور اور اس کے گردونواح میں ڈی پی او قصور کی ہدایت پر پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ، پولیس تھانہ بی ڈویثرن نے ڈکیت گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا - چوری شدہ مال برآمد کر لیا -تھانہ بی ڈویثرن پولیس کی تھانے کی حدود میں ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار کر کے پچاس ہزار روپے اور 8 ورموٹرسائیکلز بر آمد کر لی - ملزم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر علاقے بھر میں چوری کی وارداتیں کرتے تھے - ڈی پی او قصور طاریق عزیز سندھو نے اچھی کارگردگی پر تھانہ بی ڈویثرن پولیس کو شاباش دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now