جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس ان ایکشن ، 2 گینگز کے 4 ارکان گرفتار

پولیس ان ایکشن ، 2 گینگز  کے 4  ارکان گرفتار
محسن جمعرات , 17 اگست 2023ء (171) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او عبدالقدوس کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ الہ آباد نے  کامیاب کاروائی میں دو گینگز کے چار ارکان گرفتار کر لیا - کاروائی تھانہ الہ آباد پولیس کی ایس ایچ او محمد یاسر کی سربراہی میں کی گئی - ملزمان ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے - ملزمان کے قبضہ سے ایک درجن کے قریب چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد - ملزمان کے قبضہ سے ناجائزہ اسلحہ ایک لاکھ روپے نقدی برآمد - ملزمان نے دوران تفتیش راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کی ڈیڑھ درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now