بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس چوکی انچارج غریب کے گھر راشن لے کر پہنچ گیا

پولیس چوکی انچارج غریب کے گھر راشن لے کر پہنچ گیا
محسن بدھ , 06 ستمبر 2023ء (110) لوگوں نے پڑھا
قصور : تلونڈی پولیس کا چوکی انچارج 15 کی کال پر غریب شہری کے گھر راشن لے کر پہنچ گیا ، علاقہ بیا سنگھ کے رہائشی محنت کش ارشد نے ایمرجنسی نمبر 15 پر کال کر کے بتایا کہ اس کے گھر میں فاقے ہیں ، بچے کئی دن سے بھوکے ہیں جس پر اے ایس  آئی عابد عمر شہری ارشد کے گھر راشن لے کر پہنچ گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now