جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس اور علاقہ مکینوں میں جھگڑا ، 65 افراد کیخلاف مقدمہ درج

پولیس اور علاقہ مکینوں میں جھگڑا ، 65 افراد کیخلاف مقدمہ درج
محسن پیر , 17 جولائی 2023ء (89) لوگوں نے پڑھا
چونیان : رانا ٹاؤن میں پولیس ملازمین اور علاقہ مکینوں میں جھگڑا ، ایس ایچ او کی مدعیت میں 65 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، علاقہ مکینوں کی جانب سے پولیس پر جبکہ پولیس کی جانب سے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، مقامی شہریوں نے آئی جی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق پلات پر قبضہ کے دوران علاقہ مکینوں اور پولیس کے درمیان حھگڑے کا واقعہ پیش آیا - محمد شفیق و دیگر نے بتایا کہ پولیس تھانہ سٹی قبضہ مافیا کے ساتھ ساز باز ہو کہ ہمارے گھر پر قبضہ کروانا چاہتی تھی پولیس ملازمین بغیر کسی ورانٹ ہمارے گھروں داخل ہوئے - پولیس نے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا - پولیس ترجمان کے مطابق پولیس ریٹ پٹیشن کا جائزہ لینے کے لیے گئی تو مشتعل مرد وخواتین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now