جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پسٹل صاف کرتے اچانک گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا

پسٹل صاف کرتے اچانک گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا
محسن پیر , 07 اگست 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
قصور : مصطفی آباد میں پسٹل صاف کرتے ہوئے مبینہ فائر چل جانے سے ایک شخص زخمی ہو گیا - تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کا رہائشی سولہ سالہ ساحل ولد محمد منشاء جٹ اپنے گھر میں اپنا تیس بور پسٹل صاف کر رہا تھا کہ مبینہ طور پر اچانک فائر چل گیا اور اس کی ٹانگ پر لگا گیا جس وہ زخمی ہوگیا - جسے طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now