بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پھول نگر میں مسلم لیگ (ن) ورکرز کنونشن کا اجلاس منعقد ہوا

پھول نگر میں مسلم لیگ (ن) ورکرز کنونشن کا اجلاس منعقد ہوا
محسن جمعرات , 16 مارچ 2023ء (67) لوگوں نے پڑھا
قصور : پھول نگر میں  رانا محمد حیات خان کے فارم ہاؤس پر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف اور رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت ورکرز کنونشن لاہور ڈویژن اجلاس منعقد ہوا - اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے علاوہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھی شرکت کی قصور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے - 
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now