اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پھول نگر اور پتوکی میں ٹریفک حادثات ، دو افراد جاں بحق

پھول نگر  اور پتوکی میں ٹریفک حادثات ، دو افراد جاں بحق
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور : پھول نگر اور پتوکی میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے - پھول نگر کے رہائشی کو تیز رفتار ٹریکٹر نے کچل کر شدید زخمی کر دیا جسے ٹراما سنٹر ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا - پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریکٹر کوقبضہ میں لے لیا - محمد آصف سلیم  اپنے دوست کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ پتوکی ملانوالہ بائی پاس پر تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں آصف سلیم موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوست زخمی ہوگیا - حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now