محسن
جمعرات , 21 ستمبر 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سابق ممبر ضلع کونسل
حاجی محمد اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہا
ہے پٹرول کی قمیت میں 26 روپے اضافہ اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے سے مہنگائی
کی تباہ کن لہر کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے -