محسن
پیر , 08 مئی 2023ء
(97) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی
کے زیر صدارت پٹرول پمپ کمیٹی برائے حصول این او سی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں
منعقد ہوا - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، چیف آفیسر ضلع کونسل ، محکمہ سول
ڈیفنس ، سوئی گیس ، ماحولیات ، جنگلات ، ٹریفک سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران
نے شرکت کی - اجلاس میں زیرالتوا پٹرول پمپس کو این او سیز جاری کرنے کے حوالے سے
تمام رپورٹس کا تفصیلی جائزہ لیا -