جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پٹرول سستا ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں

پٹرول  سستا ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں
محسن پیر , 17 جولائی 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں اور ہٹ دھرمی جاری ہے قمیتوں میں کمی مسافروں کے لئے سہولت اور بچت کا باعث نہ بن سکی ، جبکہ  متعلقہ حکام ٹرانسپورٹرز کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان کیخلاف کسی قسم کی کاروائی سے گریزاں ہیں ، شہریوں کے مطالبہ پر پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہیں کی اور اسی پرانی نسبت سے کرایہ جات وصول کئے  جارہے ہیں ، شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قمیتوں میں کمی کے مطابق کرایوں میں کمی کی جائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں عوام سکھ کا سانس لے سکیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now