ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنشنرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، سیدہ تہنیت بخاری

پنشنرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، سیدہ تہنیت بخاری
محسن منگل , 13 جون 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
قصور : مالی مشکلات کے باجود میونسپل کمیٹی کے پینشنرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے بھر پور کوششیں جاری رکھی جائیں گی - ان خیالات کا اظہار سیدہ تہنیت بخاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایڈمنسٹر میونسپل کمیٹی قصور نے میونسپل کمیٹی قصور کے ریٹائرڈ ملازمین میں بقایا جات کے چیک تقسیم کرتے ہوئے کیا -اس موقع پر پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر حاجی محمد اکمل بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی قصور کے ریونیو کی وصولی کو صاف شفاف بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now