جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم نے جب حکومت سنھبالی تو مسائل انتہائی گھمبیر تھے ، احسن رضا خاں

پی ڈی ایم نے جب حکومت سنھبالی تو مسائل انتہائی گھمبیر تھے ، احسن رضا خاں
محسن ہفتہ , 25 فروری 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں نے میڈیا سے گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ جب پی ڈی ایم نے حکومت سنھبالی تو حالت بہت گھمبیر تھے – جن سے نجات کے لیے میاں شہباز شریف کی قیادت میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں  انشاء اللہ عوام کو بہت جلد مسائل اور مشکلات سے نجات مل جائیگی موجود مہنگائی کے ذمہ دار وہ عمرانی دور ہے – جنہوں  نے آئی ایم ایف سے معاہدے کئے -
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now