محسن
ہفتہ , 24 جون 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب
کا انعقاد ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس قصور میں ہوا - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے
قصور اور جھنگ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے کاافتتاح کیا - انتظامیہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی
ایشن قصور اور جھنگ نے تقریب میں شرکت کی -