پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پٹواری کے ٹرانسفر آرڈر چیرمین سروس ٹربیونل نے منسوح کر دیا

پٹواری کے ٹرانسفر آرڈر چیرمین سروس ٹربیونل نے منسوح کر دیا
محسن جمعرات , 06 اپریل 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : ڈی سی قصور اور سابق اے سی چونیاں کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر کئے گئے پٹواری کے غیرقانونی آرڈر چیرمین سروس ٹربیونل نے منسوخ کر دیا - طارق پٹواری کو کام کرنے دیا جائے اہل علاقہ کا نگران وزیراعلی پنجاب ، کمشنر لاہور سے نوٹس کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق ڈی سی قصور اور سابق اسسٹنٹ کمشنر چـونیاں خرم حمید کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر کئے گئے پٹواری طارق کے الکیشن کمشن کی جانب سے تبادلوں پر پابندی کے باوجود سابقہ تاریخوں میں غیرقانونی تبادلے کو چیرمین سروس ٹربیونل نے منسوج کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now