ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں ڈاکو راج قائم پولیس خاموش

پتوکی میں ڈاکو راج قائم پولیس خاموش
محسن جمعہ , 09 جون 2023ء (103) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی میں ڈاکو راج قائم پولیس بلکل خاموش ڈکیتی کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ شہریوں میں خوف وہراس پھیلنے لگا کوئی پوچھنے والا نہیں - لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے وارداتیں روکنے میں پولیس مکمل ناکام ہو چکی ہے - ملتان روڈ پر واقع سعدی الیکڑک سٹور کی دوکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار اور دیگر علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجود بھی پولیس ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں بلکل ناکام ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now