محسن
جمعرات , 13 جولائی 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی میونسپل کمیٹی شعبہ ڈسپوزل
کی نااہلی شہر کا سیوریج سسٹم تباہ علامہ اقبال روڈ ، مین بازار ، چونیاں روڈ اور
ملحقہ گلیوں ، بازاروں میں گندا پانی کھڑا ہو گیا - خواتین بچے بزرگ اور دیگر گندے
پانی سے گزرنے پر مجبور لوگزں میں سکن الرجی پھیلنے لگی - شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر
اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیہ ہے -