محسن
جمعہ , 23 جون 2023ء
(86) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : انتظامیہ کی عدم توجہ اور نااہلی کے
سبب پتوکی اور نواح میں بھکاریوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ گلی ، ، بازاروں میں
بھیک مانگتے بھکاریوں کا چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی شبہ
پایا جاتا ہے ، حکام سے نوٹس کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق پتوکی اور نواح میں دن
بدن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ جہاں شہریوں کی جان ومال کو داؤ پر لگاتے
ہوئے ہیں عزتیں تک مخفوظ نظر نہیں آتی چور ڈاکو کہاں سے آتے ہیں اور کہاں غائب
ہوجاتے ہیں کسی کو کوئی معلومات نہیں جبکہ ان حالات میں شہر اور نواح میں دن بدن
نئے نئے چہرے بھکاریوں کا روپ دھارے نظر آرہے ہیں -