ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی و گردونواح میں میڈیکل سٹوروں پر عطائیوں کی بھر مار

پتوکی و گردونواح میں میڈیکل سٹوروں پر عطائیوں کی بھر مار
محسن بدھ , 31 مئی 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی و گردونواح میں میڈیکل سٹوروں پر عطائیوں کی بھر مار نشہ آور جنسی تسکین کی ادویات سرعام فروخت ہونے لگیں ڈرک انسپکٹر پتوکی نے آنکھیں بند کر لی - تفصیلات کے مطابق پتوکی و گردونواح میں موجود میڈیکل سٹوروں پرعطائی  چند پیسوں کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے جس کی وجہ سے کئی  اموات واقع ہوچکی ہیں ان عطائیوں کے غلط علاج کی وجہ سے متعدد لوگ مستقل معزوری کا شکار بھی ہوچکے ہیں -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now