ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں سے ناروا سلوک

پتوکی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں سے ناروا سلوک
محسن منگل , 13 جون 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر عمیرہ کا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک معمول بن گیا کوئی پوچھنے والا نہیں ، ڈپٹی کمشنر قصور ، سی ای او ہیلتھ قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق پتوکی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں عرضہ دراز سے تعینات ڈاکٹر عمیرہ اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے لگی خواتین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کا لیڈی ڈاکٹر دور دراز سے آنے والی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے - بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے آنے والی عورتوں کے ساتھ  بدتمیزی کرنا معمولی بنا لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now