محسن
ہفتہ , 18 فروری 2023ء
(76) لوگوں نے پڑھا
پتوکی شہر میں دن دیہاڑے ڈکیتی اورگورنمنٹ ہسپتالوں میں چوری کی
وارداتیں مقدمات درج ملزمان فرار ہوگئے ۔ تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ بھیڈیاں چک 35
میں لالہ ظفر کے گھر گھس کر 5 کس مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کی ڈاکو لاکھوں
رپے نقدی اور ایل سی ڈی لے کراپنی کار میں فرارہو گئے مسلح ڈاکو نئی کار میں سوار
ہوکر آئے جسکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی -