محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی تحصیل بھر میں غیر رجسٹرڈ کلینک کی بھر مار کئی معصوم
جانیں جاچکی ہیں کوئی پوچھنے والے نہیں ،
اعلی حکام نوٹس لیں ، پتوکی سٹی اور گردونواح کے علاقوں میں غیر رجسٹرڈ کلینک میں
الٹراساؤنڈ چھوٹے بڑے آپریشن کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے -