اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے لیے سہولیات کا فقدان

پتوکی ریلوے اسٹیشن  پر مسافروں کے لیے سہولیات کا فقدان
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے لیے پانی سمیت بیٹھنے کی آرام دہ جگہ ، سایہ کے لیے شیڈ ، رات کے وقت روشنی کا فقدان مسافر خوار ہونے لگے جبکہ رات ہوتے ہی روشنی نہ ہونے کے باعث اندھیروں میں ڈوبنے لگا جس باعث جرائم پیشہ افراد ریلوے اسٹیشن پر اپنے ڈیرے جمانے لگے شہریوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now