محسن
ہفتہ , 04 مارچ 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
پتوکی ملتان روڈ پر ٹریفک کے دو حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور
پانچ زخمی ہو گئے - تفصیلات کے مطابق پتوکی
ملتان روڈ پر شوگر ملز کے قریب محمد شبیر کا بہنوئی ٹریکٹر ٹرالی پر لاھور سے
اوکاڑہ کی جانب جارہا تھا کہ تیز رفتار مسافر بس نے تیز رفتاری کے باعث ٹکر مار دی - جسکے باعث محمد
امجد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا - بس کا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا - سراںے
اڈہ ملتان روڈ پر بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 3 بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا -