بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق

پتوکی میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (102) لوگوں نے پڑھا
پتوکی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاںبحق ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی۔ تحصیل پتوکی کے علاقوں ملتان روڈ جمبر گلشن اڈہ کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار پتوکی ویرم چک 4 کا رہائشی 24 سالہ افنان موقع پر جانبحق ہوگیا پھولنگر میں ملتان روڈ کوٹرادھاکشن بائی پاس پر دو اوور سپیڈ ٹریکٹر ٹرالیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں زخمی ٹریکٹر ڈرائیور 22 سالہ شبیر ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی۔  
  • حادثہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now