بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں کم پیمانے پر دو پٹرول پمپس سیل

پتوکی میں کم پیمانے پر دو پٹرول پمپس سیل
محسن جمعرات , 02 مارچ 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی  کی پٹرول پمپس کی چیکنگ‘کم پیمانے پر 2پٹرول پمپس سیل کر دیئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی اویس چشتی  نے تحصیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ کی اور پیمانوں میں ہیرا پھیری پر 2پٹرول پمپس کو سیل کر دیا ۔ 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now