ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی انتظامیہ کی غفلت شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ سٹینڈز

پتوکی انتظامیہ کی غفلت شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ سٹینڈز
محسن جمعرات , 25 مئی 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی انتظامیہ کی غفلت شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ سٹینڈز قائم نجی مافیا رکشہ سٹینڈز سے روزانہ ہزاروں روپے کمانے لگا - تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی ، قصور والا اڈہ ، پرانی کچہری چوک ، گہلن بائی پاس سمیت دیگر انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث غیر قانونی رکشہ سٹینڈز قائم ہو گئے جن سے پرائیوٹ مافیا روزانہ کی بنیاد پر غیور فانونی طور پر ہزاروں روپے جگا ٹیکس کے نام پر کمانے لگا جس پر شہری تنظیموں کے عہدیداروں کا بتاناہے کہ شہر بھر میں غیر قانونی قا‏ئم رکشہ سٹینڈز  سے روزانہ ہزاروں روپے پرائیوٹ مافیا کی جانب سے اکٹھے کیے جاتے ہیں جن کا استعمال غیر قانونی اقدامانت کے لئے کیا جاتا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now