محسن
بدھ , 09 اگست 2023ء
(160) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : تھانہ الہ کا اشتہاری مجرم
پٹرولنگ پولیس نے پکڑ لیا - پولیس کے حوالے سے تفتیش شروع - تفصیلات کے مطابق
تھانہ الہ آباد میں اشتہاری ملزم سرفراز جو کہ قصور جا رہا تھا کہ نور پور پر پٹرولنگ
پولیس کے انچارج شہزاد علی سب انسپکٹر اور افتحار احمد اے ایس آئی جوانوں کے ہمراہ
چیکنگ ناکہ لگا رکھا تھا کہ سرفراز احمد کا شناختی کارڈ چیک کیا گیا - شاختی کارڈ سے ملزم کی شناخت ہوئی تو پٹرولنگ پولیس نے ملزم کو
پکڑ لیا اور پولیس تھانہ الہ آباد کے حوالے کر دیا -