بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتنگ اڑانے اڑانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری

 پتنگ اڑانے اڑانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری
محسن ہفتہ , 04 مارچ 2023ء (76) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی گڈی و ڈور بنانے، فروخت کرنے اور اڑانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، درجن سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، سینکڑوں کی تعداد میں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد -  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now