جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاسپورٹ آفس میں فنی خرابی کے باعث کام ٹھپ

پاسپورٹ آفس میں فنی خرابی کے باعث کام ٹھپ
محسن ہفتہ , 05 اگست 2023ء (80) لوگوں نے پڑھا
قصور : پاسپورٹ آفس قصور میں فنی خرابی کے باعث کام ٹھپ  جس کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے پاسپورٹ کے حصول کے لیے آنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا جبکہ دوسری جانب پاسپورٹ ملازمین کی ملی بھگت سے دفتر کے باہر ٹاؤٹ مافیا  نے ڈیرے لگا لئے ہیں جو مجبور افراد کو اپنے جال میں پھنسا کر لوٹنے  میں مصروف ہیں  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now