محسن
جمعہ , 04 اگست 2023ء
(156) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے
زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا ، عہدیدران کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے عوام
کا جینا مشکل کر دیا ، بجلی کے بلز ادا کرنے کے لیے لوگ اپنے جانور اور قیمتی
اشیاء بیچنے پر مجبور ہیں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنما حافظ عبدالروف کا پتوکی
میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا -