محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
قصور : سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز
شریف نے امریکیوں کی تمام تر مراعات اور دھمکیوں کو ٹھکرا کر چاغی کے پہاڑوں میں
ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر
بنایا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی محمد نعیم صفدر
انصاری ایڈووکیٹ نے اپنے ڈیرہ شہباز خاں روڈ قصور میں منعقدہ تقریب میں کیک کا ٹنے کی تقریب سے
ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا -