منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے فری آئی کیمپ اختتام پزیر، 4269 افراد کا معائنہ

پاک فوج  کے فری آئی کیمپ اختتام پزیر، 4269 افراد کا معائنہ
محسن منگل , 21 مارچ 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
قصور میں پاک فوج کے 8 روزہ فری آ‏ئی کیمپ اختتام پزیر ہوگئے – پاک فوج کی جانب سے چار مختلف مقامات پر آئی کیمپس لگائے گئے جن میں مجموعی طور پر 4269 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 657 مریضوں کی مفت سرجری کی گئی اور انھیں لینز اور ادویہ بھی فراہم کی گئیں – فری آئی کیمپ ضلع قصور میں سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے لگائے گئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now